قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

اجلاس میں انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بریفنگ دیں گے

اجلاس میں انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بریفنگ دیں گے

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا.

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے.


اجلاس میں آرمی چیف سمیت سول اور عسکری قیادت شرکت کرے گی. قومی سلامتی کمیٹی ملکی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لے گی.

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بریفنگ دیں گے. اجلاس کل سہہ پہر تین بجے ہوگا.
Load Next Story