
ایڈیشنل سیشن جج احسن محمود ملک نے سزا سنائی جس میں ملزم وقاص ضیاء کو 4 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔ مجرم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 20 مئی 2022 کو مقدمہ درج کیا تھا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 20 مئی 2022 کو مقدمہ درج کیا تھا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔