پاکستان اور مغربی ممالک کے درمیان فاضل تجارتی حجم میں اضافہ

بیلجیئم، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈ اور مغربی یورپ کے دیگر ممالک کو پاکستانی برآمدات میں3.41 فیصد کا اضافہ ہوا


APP May 16, 2023
بیلجیئم، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈ اور مغربی یورپ کے دیگر ممالک کو پاکستانی برآمدات میں3.41 فیصد کا اضافہ ہوا۔ فوٹو: فائل

پاکستان اورمغربی یورپ کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اورمغربی یورپ کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلیے تیار ہیں، روس

بیلجیئم، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈ اور مغربی یورپ کے دیگر ممالک کو پاکستانی برآمدات میں3.41 فیصد کا اضافہ جبکہ ان ممالک سے درآمدات میں25 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

مزید برآں چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر9 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق چائے کی درآمدات کا حجم 383.63 ملین ڈالر رہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں