عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع
وفاقی حکومت کو کیسوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔
ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کردی۔
وفاقی حکومت نے کیسوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔