بلیو ٹک صارفین دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے

اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو فائل کے سائز کو بھی 2 جی بی سے بڑھا کر 8 جی بی کر دیا ہے

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر نے بلیو ٹک صارفین کے لیے اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کی حد دو گھنٹے تک بڑھا دی ہے۔

سربراہ ٹوئٹر ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ٹوئٹر بلیو سبسکرائبر اب دو گھنٹے طویل دورانیے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے۔
Load Next Story