ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے کا فیصلہ
اسلامی فنانسنگ میں شریعہ کے مطابق ڈیجیٹل فنانس ماڈلز کو ترجیح دی جائے گی
ایس ای سی پی نے ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے اور پاکستان میں اسلامی مالیات کے فروغ کیلیے ایک جامع ایکشن پلان متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلامی فنانسنگ میں شریعہ کے مطابق ڈیجیٹل فنانس ماڈلز کو ترجیح دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں اسلامی بینکاری کی تیزی سے مقبولیت
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس ای سی پی طارق نسیم، ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسرت جبین اور ایس ای سی پی کی ڈائریکٹر آمنہ عزیز نے جمعرات کو سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ہیڈ کوارٹر میں اسلامی مالیاتی شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس ای سی پی کی جانب سے کاروباری رسائی، مارکیٹ کی توسیع اور مالیاتی شمولیت کو بہتر بنانے کیلیے جامع اصلاحات متعارف کروائی جارہی ہیں۔