پشاور بی آر ٹی بس اور گاڑی کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی
واقعہ اوور اسپیڈنگ کی وجہ سے پیش آیا، ڈی ایس پی
پشاور کے علاقے حیات آباد میں بی آر ٹی بس اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ڈی ایس پی حیات آباد کا کہنا ہے کہ بس اور گاڑی کے درمیان تصادم کا واقعہ آوور اسپیڈنگ کی وجہ سے پیش آیا، گرین بیلٹ کو کاس کرکے گاڑی بس سے ٹکرائی۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔