
بلاول ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا چیپٹر کلوز ہوگیا، بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں، کوئی نہیں بچے گا.
چیئرمین پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عمران خان باہر چلا جائے گا یا پھر یہیں جیل میں رہے گا، جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا تھا وہی لوگ اسے پرانی پوزیشن پر لارہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔