700 ڈالر میں فروخت کیا جانے والا مہنگا ترین برگر
700 ڈالر میں فروخت کیے جانے والے اس برگر پر سونے کا ورق چڑھایا جاتا ہے
امریکا میں ایک ریستوران 700 ڈالر قیمت کا ہیم برگر فروخت کر رہا ہے۔
امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلیڈیلفیا میں موجود ڈروری بیئر گارڈن میں فروخت کیے جانے والے اس برگر پر سونے کا ورق چڑھایا جاتا ہے۔
700 ڈالر قیمت کے اس برگر کا نام ویگیو مِیٹ برگر ہے جس کو کیویر (مچھلی کے انڈوں کے اچار)، تازہ سیاہ ٹرفل، لوبسٹر فلیم بیڈ( ایک مخصوص طریقے سے بنایا گیا جھینگا) کے ساتھ پیش کیا جاتا اور اور اس کے اوپر آئرش پنیر اور شہد ڈالا ہوا ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ فرائز بھی شامل ہوتے ہیں۔
ریستوران کے شریک مالک جارج سیورِس کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گاہکوں کو اپنے نئے مینیو کے خیال سے کچھی شاندار، تخلیقی اور ذائقے دار کھانا فراہم کرنے پر خوش ہیں۔