
شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کیلیے انگلینڈ روانہ ہوگئے، پیسر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر جبکہ آل راؤنڈر سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کاؤنٹی چیمپئن شپ؛ محمد عباس کا جادو برقرار، 6 وکٹیں اڑادیں
اپنے پیغام میں شاداب نے کہا کہ انگلش ایونٹ میں شرکت کا تجربہ شاندار ہوگا، مجھے بطور اسپنر سیکھنے اور پرفارم کرنے کا موقع ملے گا۔
Time for the @VitalityBlast. Lets do this @SussexCCC. It is such a valuable experience to play in this competition, especially as a spinner, all ur skills are tested. pic.twitter.com/EbmetgPzHB
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) May 22, 2023
یہ بھی پڑھیں: انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ، حسن علی کی میچ میں 5 وکٹیں
یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان،حسن علی، اظہر علی اور زمان خان سمیت 10 پاکستانی پلیئرز کاؤنٹی کرکٹ کیلیے مختلف ٹیموں میں شامل ہیں۔
Off to the UK! ✈️
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) May 22, 2023
See you soon, @TrentBridge Family! 🏏 pic.twitter.com/qqCodPDNNC
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔