پھل مکھیوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلسل فاقے کے بجائے بار بار بھوک جگانے سے بھی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں