پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری سینڑل جیل اڈیالہ سے رہا
ملیکہ بخاری جیل سے سے نکلنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئیں، ذرائع
پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ملیکہ بخاری کو سینڑل جیل اڈیالہ سے رہا کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملیکہ بخاری کو ایک سینٹرل جیل اڈیالہ کے گیٹ 5 سے باہر نکالا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملیکہ بخاری جیل سے سے نکلنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئیں۔
خیال رہے کہ رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملیکہ بخاری کو فوراً رہا کرنے کے احکامات دیے تھے۔