پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 21کروڑ30لاکھ ڈالر کی منظوری
فنڈز بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے استعمال ہوگی
عالمی بینک نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاکستان کو 21کروڑ 30لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔
فنڈز بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے روزگار کے مواقع کی فراہمی اور ضروری سروسز میں بہتری کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کے تحفظ کے لیے خرچ ہوگی۔