زندگی گزارنے کیلیے پاکستان سستا ترین ملک ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس
فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جوگزشتہ مالی سال سے11.38 فیصد کم ہے، ادارہ شماریات
ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق زندگی گزارنے کیلیے پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔
جمعہ کے روز ٹویٹر پر ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی طرف سے 139 ملکوں کی فہرست شیئر کی گئی جس میں پاکستان کو سرفہرست رکھا۔ سستے ملکوں کی فہرست میں ٹاپ ٹین ملکوں میں جنوبی ایشیا کے چار ملک شامل ہیں۔
فہرست کے مطابق پاکستان پہلے، سری لنکا دوسرے ، تیسرے نیپال،کولمبیا چوتھے، لیبیا پانچویں، جنگ زدہ یوکرین آٹھویں، کرغیزستان نویں اور طویل عرصے سے خانہ جنگی کا شکار شام دسویں نمبر پر رہا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا سستا ترین ملک ہونے کا حکومتی دعویٰ بے بنیاد ہے، کراچی چیمبر آف کامرس
پاکستان میں رہن سہن کے اخراجات 294 ڈالر، سری لنکا316 ڈالر، نیپال 385 ڈالر، افغانستان397 ڈالر، لیبیا اور انڈیا میں 416 ڈالر ہیں۔
ادھر ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال میں 1766 ڈالر تھی۔