برفانی تودے تلے دب کر 13 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک ہے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری