چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں مریم نواز

انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص عہدے کو احتساب سے بچنے کیلیے بے دریغ استعمال کررہا ہے، لیگی رہنما کا ٹوئٹ

فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: چیف جسٹس اربوں کا ڈاکا ڈالنے والے کتنے مجرموں کو 'گڈ ٹو سی یو' کہتے ہیں، مریم نواز

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ چیف جسٹس کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے۔

 
Load Next Story