پولیس نے گزشتہ سال الیکشن کمیشن کی درخواست پر وال چاکنگ کے الزام میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔