عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا

2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری میں گریمی ایوارڈ جیتا تھا

فوٹو: فائل

گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو 'اردو' اور 'پاکستانی گلوکارہ' کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

2021 میں اپنے گانے 'محبت' پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری میں گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔
Load Next Story