پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس مستعفی

جمشید تھامس نے پارٹی عہدے سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا ہے


ویب ڈیسک May 27, 2023
—فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کجے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹٰی آئی کے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے۔ جمشید تھامس اقلیتی ونگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے

جمشید تھامس نے پارٹی عہدے سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے 9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں