پیرہن حُسن دل کشی پوشاک

پوشاک ہو تو ایسی جو شخصیت کو دل کشی دینے کے ساتھ منفرد بھی بنائے۔


Sunday Magazine April 27, 2014
شادی بیاہ کی تقریبات اور پارٹیز میں منفرد تراش خراش کے حامل اور دیدہ زیب ڈیزائنوں والے ملبوسات شخصیت کو الگ انداز اور روپ دیتے ہیں۔ ماڈل: کونپل۔ فوٹو: ایکسپریس

پوشاک ہو تو ایسی جو شخصیت کو دل کشی دینے کے ساتھ منفرد بھی بنائے۔یہ دل کشی اور انفرادیت لباس کی تراش خراش سے بھی نمایاں ہوتی ہے اور اس پر بنے ڈیزائن بھی روپ کو اچھوتا بناتے ہیں

۔



خاص طور پر شادی بیاہ کی تقریبات اور پارٹیز میں منفرد تراش خراش کے حامل اور دیدہ زیب ڈیزائنوں والے ملبوسات شخصیت کو الگ انداز اور روپ دیتے ہیں۔



یہ خوب صورت فینسی ڈریسز پہننے والی خواتین ہی کی شخصیت کو نہیں نکھارتے ان کے رنگ اور انداز تقریب کو بھی سجا دیتے ہیں۔

https://img.express.pk/media/images/Konpal3-express/Konpal3-express.webp

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں