شاہ رخ خان کو ’مودی اور انڈین پارلیمنٹ‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی

اداکار نے ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انڈین حکومت اور پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ کی تحسین کی گئی ہے

فوٹو : فائل

بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو انڈین پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ اور وزیراعظم مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی۔

اداکار نے ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انڈین حکومت اور پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ کی تحسین کے ساتھ حب الوطنی کے جذبات کو بھی بیان کیا ہے۔

ویڈیو میں اداکار کی فلم 'سوادیس' کا میوزک بیک گراؤنڈ میں چل رہا ہے جب کہ وہ اپنے مخصوص دلکش انداز میں نئی بلڈنگ پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہیں۔
Load Next Story