سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی نرخ کم ہوگئے

فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر دو لاکھ 32 ہزار 800 روپے اور دس گرام گھٹ کر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے کی سطح پر آگئی


ویب ڈیسک May 30, 2023
(فوٹو : انٹرنیٹ)

عالمی بازار میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 1956 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باوجود مقام مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کی کمی سے دو لاکھ 32 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگئی، دس گرام سونے کی قیمت 1458 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے کی سطح پرآگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں