بابراعظم رضوان کی ہارورڈ اسکول میں داخلے کے بعد پڑھائی کی تصویر وائرل
دونوں کرکٹرز 31 مئی سے 3 جون تک کلاسز میں شرکت کریں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان ان دنوں تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکا میں مقیم ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کپتان بابراعظم نے مداحوں سے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اور رضوان کے ہمراہ ہارورڈ بزنس اسکول میں داخلے کے بعد پڑھتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔
تصویر میں بابراعظم صوفے پر لیٹے ہوئے پڑھائی کررہے ہیں جبکہ رضوان زمین پر بیٹھ کر نوٹس کا مطالعہ کرتے ہوئے مختلف پیپرز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: بابراعظم، رضوان ہارورڈ اسکول میں داخلہ لینے والے پہلے کرکٹر بن گئے
بابراعظم کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں کیپشن لکھا گیا ہے کہ '' یہ کیا ہورہا ہے'' ؟۔
گزشتہ دنوں بابراعظم اور محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے پروگرام کا حصہ بنے تھے، وہ یہ اعزاز پانے والے پہلے پاکستانی کرکٹرز ہیں۔
دونوں کرکٹرز 31 مئی سے 3 جون تک امریکی ریاست بوسٹن میں ہارورڈ بزنس اسکول کیمپس کی کلاسز میں شرکت کریں گے جہاں وہ انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور اسپورٹس تعلیم حاصل کریں گے۔