تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطہ نہیں پرویز خٹک

چیئرمین تحریک انصاف کے بغیر سیاست نہیں، سابق وزیر دفاع

چیئرمین تحریک انصاف کے بغیر سیاست نہیں، سابق وزیر دفاع

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کا تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے بغیر سیاست نہیں۔


یہ بھی پڑھیں: گرفتار بے گناہ کارکنوں کو جیلوں سے نکلوانا ہماری ذمہ داری ہے، فواد چوہدری

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کی تحریک میں ہر مشکل وقت میں کپتان کے ساتھ ہیں۔

Load Next Story