پشاور میں روٹی کا وزن کم کرکے قیمت بڑھا دی گئی

روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے


ویب ڈیسک June 02, 2023
فوٹو : فائل

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت شہر میں روٹی کا وزن کم کر دیا گیا جبکہ روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے روٹی کے حوالے سے نیا نرخ نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کرکے نئی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی۔

روٹی کا وزن 5 گرام کم کرکے وزن 125 گرام سے کم کر کے 120گرام کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں