ننھی اشیا کی مدد سے انسانی زندگی کی منظر کشی

پیٹر سیکواری نے ’ٹنی ویسٹ لینڈ‘ نامی اس پروجیکٹ کو بنانے میں 5 سال صرف کیے ہیں


ویب ڈیسک June 02, 2023
[فائل-فوٹو]

ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹوگرافر اور فنکار نے چھوٹی چھوٹی اشیا کی مدد سے ایک ماڈل تیار کیا ہے۔ اس ماڈل میں انسانوں نما کھلونے اور دیگر اشیا کو روز مرہ معمولات کی منظر کشی کیلئے استعمال کیا گیا ہے۔

پیٹر سیکواری نے 'ٹنی ویسٹ لینڈ' نامی اس پروجیکٹ کو بنانے میں 5 سال صرف کیے ہیں۔ اس سیٹ اَپ میں عام طور پر خوراک اور ردی کی ٹوکری کا استعمال ہوا ہے۔ درجہ ذیل میں اُن کے فن کے بہترین نمونے کی چند تصاویر قارئین کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔

1-62a9ac4b53e68__880 2-62a9ac7ca9bb4__880 3-62a9acb9f0ad8__880 csákvári-péter-tiny-wasteland-1536x1022 CSP_0475-6297347232169__880 CSP_0765-6297347ea65a9__880 CSP_2327-629737b3e68df__880 CSP_2806-62973484b82d6__880 CSP_5389-629736a9844c0__880 CSP_7596-629736bceb73c__880 Everest-64799115dfc8f__880 Hedonists-Breakfast-6479911918c7a__880 Listerine-647991144b4ed__880 Somewhere-in-the-salty-forest-6479911782a9e__880

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں