پی پی متحدہ میں صبح اتحادشام کوناراضی ہوجاتی ہےسعدرفیق

ریلوے ٹریکس کی نگرانی کیلیے صوبائی حکومتوں کی جانب سے خاطر خواہ تعاون نہیں کیا جا رہا۔وزیرریلوے

ریلوے ٹریکس کی نگرانی کیلیے صوبائی حکومتوں کی جانب سے خاطر خواہ تعاون نہیں کیا جا رہا۔وزیرریلوے۔ فوٹو : اے پی پی/فائل

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ ریلوے ٹریکس کی نگرانی کیلیے صوبائی حکومتوں کی جانب سے خاطر خواہ تعاون نہیں کیا جا رہا۔


ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے اتحاد پر کچھ کہنے کی ضرورت نہیں،ان دونوں جماعتوں میں صبح صلح اورشام کوناراضی ہوجاتی ہے۔ وہ کراچی میں چین کی جانب سے ملنے والے9ریلوے انجنوں کے افتتاح کے موقع پرمیڈیاسے گفتگو کر رہے تھے۔
Load Next Story