تجارتی خسارہ 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی

مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے

مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ فوٹو: نیٹ

ملک کے تجارتی خسارہ میں 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد اور مئی میں 49 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔


یہ بھی پڑھیں: سالانہ تجارتی خسارہ 78 فیصد کمی سے829 ملین ڈالر رہ گیا

پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2022 سے لے کرمئی 2023 تک تجارتی خسارہ کا حجم 25.79 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 41 فیصد کم ہے۔
Load Next Story