
دوران سماعت وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہوجانے پر عدالت نےحمزہ جہانگیر، یاسر اور آفتاب کو دو ،دو مرتبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا جبکہ شک کی بنیاد پر اسد ممتاز کوکیس سے بری کرنے کاحکم سنادیا۔
مجرمان نے 2019 میں 5 سالہ عمر راٹھور کو اغوا کے بعد قتل کیا تھا،تھانہ بارہ کہو میں درج ایف آئی آر میں 4 ملزمان کو نامزد کیا گیاتھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔