سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں
ان کا شوبز کیریئر پچاس دھائیوں پر محیط تھا اور انہوں نے 250 سے زائد ہندی اور مراٹھی فلموں میں کام کیا
بالی وڈ کی معروف سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں۔
اداکارہ گزشتہ کئی مہینوں سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھیں اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال داخل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔
سلوچنا لتکر کو رواں برس مارچ میں بھی اسپتال داخل کیا گیا تھا اور اس وقت ان کے طبی اخراجات مہاراشٹر کے چیف منسٹر فنڈ سے ادا کیے گئے تھے۔
ان کا شوبز کیریئر پچاس دھائیوں پر محیط ہے اور انہوں نے 250 سے زائد ہندی اور مراٹھی فلموں میں کام کیا۔
سلوچنا لتکر کو مراٹھی سینما میں لیجنڈ کا درجہ حاصل تھا اور انہوں نے متعدد فلموں میں امیتابھ بچن کی والدہ کا کردار نبھایا ہے۔