موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلیے خود کار گڈ بیلنس ایکسپریس لینز متعارف

ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ فوٹو: فائل

موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلیے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔

موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی ہیں۔ کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے لیے لازمی ہے کہ وہ صرف کیش لین استعمال کریں خود کار ایم ٹیگ لینز میں کیش یا کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود نہیں ہو گی۔


یہ بھی پڑھیں: موٹروے پر واش روم فیس میں 50 فیصد سے زائد اضافہ

ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یہ قانونی کارروائی، نیشنل ہائی ویز سیفٹی آرڈیننس 2000 کے آرٹیکل 48 کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔ قانونی کاروائی کے تحت بھاری جرمانہ، چالان کیا جائے گا۔
Load Next Story