
نجی ٹی وی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر ایڈوانس ٹیکس 15 سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نئے بجٹ میں ویلتھ ٹیکس لگانے کی تجویز
بجٹ میں شرح منافع پر بھی ٹیکسوں میں 5 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے، ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔