اداکار احسن خان کے ہاں ننھی پری کی آمد

مشہور اداکار و میزبان احسن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے


ویب ڈیسک June 07, 2023
(فوٹو؛انسٹاگرام)

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار و میزبان احسن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر بلاگر اور رائٹر فیصل کپاڈیا نے احسن خان کی نومولود بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔







View this post on Instagram


A post shared by Faisal Kapadia (@faiskap)




فیصل کپاڈیہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا 'میری بھتیجی کو دنیا میں خوش آمدید اور احسن خان اور ان کی اہلیہ فاطمہ کو بہت بارکباد! یہ آپ دونوں کی مہربان اور خوش اخلاق ہو اور ایک لمبی خوش اور مکمل زندگی ہو۔'

Ahsan Khan Family Pics with Wife, Daughter, Sons, and Siblings

سوشل میڈیا پر فنکاروں سمیت احسن خان کے مداح بھی ان سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ احسن اور ان کی اہلیہ کی چوتھی اولاد ہے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی بھی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں