9 مئی واقعات عدالت نے مزید 8 افراد کو رہا کردیا

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبیداللہ نے رہائی کے احکامات جاری کیے


ویب ڈیسک June 07, 2023
—فائل فوٹو

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ اور گھیراؤ کے الزام میں گرفتار مزید 8 افراد کو رہا کردیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبیداللہ نے رہائی کے احکامات جاری کیے۔ اس سے قبل 23 افراد کو رہائی مل چکی ہے جبکہ مجموعی طور پر مردان میں 31 افراد رہا ہوچکے ہیں۔

اس وقت 120 ملزمان تا حال جیل میں ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں