ایفی ڈرین کیس کے مرکزی ملزم علی موسیٰ گیلانی لندن پہنچ گئے

لندن میں ایک ہفتہ قیام کرینگے،25 ستمبرکوعدالت کے سامنے پیش ہونگا،علی موسیٰ گیلانی


INP September 17, 2012
لندن میں ایک ہفتہ قیام کرینگے،25 ستمبرکوعدالت کے سامنے پیش ہونگا،علی موسیٰ گیلانی۔ فوٹو: آئی این پی

ISLAMABAD: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی اور ایفی ڈرین کیس کے مرکزی ملزم علی موسیٰ گیلانی سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت منظور ہونے کے دوسرے دن ہی لندن پہنچ گئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی موسیٰ گیلانی نے کہا کہ وہ لندن ایک ہفتے کیلیے آئے ہیں،انھوں نے کہا کہ ان کی 25 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور ہوئی ہے '25 ستمبر کو وہ دوبارہ عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔ اے این ایف کے حکام ذاتیات پر اتر آئے ہیں اور مجھے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |