کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
ماحولیاتی نمونہ 15 مئی کو سہراب گوٹھ سے لیا گیا تھا، وزارت صحت
کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کراچی سے رواں سال کا پہلا مثبت ماحولیاتی نمونہ ضلع شرقی میں رپورٹ ہوا ہے، ماحولیاتی نمونہ 15 مئی کو سہراب گوٹھ سے لیا گیا تھا۔
پاکستان پولیو پروگرام پولیو وائرس کو جنوبی خیبر پختونخوا کے اضلاع تک محدود کرنے میں کامیاب رہا ہے، رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
مثبت ماحولیاتی نمونے لاہور، ہنگو، پشاور، ڈی آئی خان اور بالائی جنوبی وزیرستان میں رپورٹ ہوئے ہیں۔