5 ایز فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا مریم اورنگزیب

ایکسپورٹس،ای پاکستان،انوائرمنٹ،انرجی اورایکویٹی ٹرن اراؤنڈ پاکستان کے ستون ہیں،معاشی سرگرمیاں تیزہونگی، وفاقی وزیر

(فوٹو: فائل)

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 5 ایز فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر منصوبے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ''ایکسپورٹس، ای پاکستان، انوائرمنٹ، انرجی اور ایکویٹی'' ٹرن اراؤنڈ پاکستان کے ستون ہیں۔ اس فریم ورک کے ذریعے برآمدات میں اضافے کے لیے نئے کاروبار، روزگار کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

 
Load Next Story