مہمند ڈیم تاحال نامکمل مزید 10ارب روپے مختص
کے فور واٹر سپلائی پروجیکٹ کے لیے 17ارب 50 کروڑ مختص کیے گئے
مہمند ڈیم تاحال نامکمل ہے جس کیلیے مزید 10ارب روپے مختص کردیے گئے ہیں۔
وفاقی بجٹ2023-24 میں مہمند ڈیم کی تعمیر کیلیے ساڑھے 10 ارب روپے، داسو ڈیم اور پن بجلی گھر کیلیے 59ارب روپے، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 20 ارب روپے، نیلم جہلم پن بجلی گھر کیلیے 4ارب 80 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودیہ نے مہمند ڈیم کیلیے 70 ارب روپے قرض فراہم کردیا
اسی طرح تربیلا ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کیلیے 4ارب 45کروڑ روپے، وارسک پاور سٹیشن کی بحالی کیلیی 2ارب 60کروڑ روپے رکھے ہیں، کے فور واٹر سپلائی پروجیکٹ کیلیے 17ارب 50کروڑ مختص کیے گئے۔