مانچسٹر سٹی کلب چیمپئنز کا چیمپئن بن گیا انٹرمیلان ناکام
مانچسٹرسٹی نے رواں سیزن میں پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ کے بعد تیسری ٹرافی قبضے میں کی
یوئیفا چیمپئنز لیگ کی ٹرافی مانچسٹرسٹی نے جیت لی، فائنل میں اطالوی کلب انٹرمیلان کو 0-1 سے شکست کا سامنا رہا جب کہ فیصلہ کن گول کھیل کے 68 ویں منٹ میں روڈری نے بنایا۔
مانچسٹرسٹی نے رواں سیزن میں پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ کے بعد تیسری ٹرافی قبضے میں کی، مانچسٹرسٹی نے پہلی بار یورپیئن ایونٹ کی بڑی ٹرافی اپنے نام کی ہے جبکہ بطور کوچ پیپ گورڈیولا کا یہ تیسرا ٹائٹل رہا، تاہم اس سے قبل انھوں نے آخری بار 2011 میں بارسلونا کے ہمراہ یہ ٹرافی جیتی تھی، مجموعی طور پر یہ بطور کوچ ان کا 30 واں ٹائٹل رہا۔
یہ بھی پڑھیں: مانچسٹر یونائیٹڈ کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی مہنگی ترین بولی لگ گئی! مگر کتنی؟
مانچسٹرسٹی ڈومیسٹک ٹرافیز اور چیمپئنز لیگ میں کامیاب رہنے والادوسرا انگلش کلب بنا، ان سے قبل یہ کارنامہ مانچسٹر یونائیٹڈ نے بھی 1999 میں انجام دیا تھا۔