رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی کا تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان

9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے، علی عزیز


Staff Reporter June 13, 2023
9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے، علی عزیز

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

اپنے وڈیو پیغام میں رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔


انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں میں اپنا وقت اپنے اہل خانہ کو دینا چاہتا ہوں۔

https://twitter.com/ALIGGPTI/status/1668250091319095302

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں