مچھ کے سیاحتی مقام قابوئی سے تین افراد کی لاشیں برآمد

تینوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے، ایس ایچ او مچھ

(فوٹو فائل)

بلوچستان کے علاقے مچھ کے سیاحتی مقام قابوئی سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔


ایس ایچ او مچھ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

ریسکیو عملے کی مدد سے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load Next Story