102سی ایس پی افسران نے بلوچستان میںچارج سنبھال لیا
چارج سنبھالنے والوں میںڈ ی ایم جی کے 26جبکہ پولیس گروپ کے76افسران شامل
وزیراعظم کی ہدایت پربلوچستان میںسی ایس پی افسران کی تعیناتیوںکاکام تیزہوگیاہے۔
ڈی ایم جی اورپولیس گر وپ کے گریڈ17سے 22تک کے کل 102افسران نے صوبے میںاپنی ذ مے داریاںسنبھال لی ہیں،''ایکسپریس ''کوملنے والی معلومات کے مطابق اس وقت تک ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ(ڈی ایم جی)کے گریڈ17سے22 کے 26، پولیس گروپ کے کل76افسران نے چارج سنبھالا ہے،ڈی ایم جی افسران میںگریڈ17کے 9،گریڈ18کے 8،گریڈ19 کاایک، گریڈ20 کے 6 گریڈ 21 کے2اورگریڈ22کاایک افسرشامل ہے۔
پولیس گروپ کے گریڈ17 سے22 تک کے کل76افسران رپورٹ کرچکے ہے جن میں گریڈ17 کے 11،گریڈ18 کے23،گریڈ19کے27 ،گریڈ20 کے10،گریڈ21کے4اور گریڈ22کاایک افسرطارق عمر خطاب شامل ہے۔سی ایس پی افسران کی تعیناتیوں اورترقیوں میں یہ بات مشروط کی گئی تھی کہ ان افسران کواپنی زندگی کے کم ازکم3سال بلوچستان میں ضرورگزارنے ہونگے۔