قومی ایئرلائن کی 2014 کی پہلی سہ ماہی کا مجموعی ریونیو 28 ارب روپے رہا جس میں ایک ارب 67 کروڑ کا آپریٹنگ منافع ہوا