نوازشر یف کو مشورہ ہے وہ سیاست چھوڑ دیں ڈاکٹر عبدالقدیر
ن لیگ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت کے بارے میں جو کہا وہ بالکل درست ہے، گفتگو
معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کیلیے میرا مشورہ یہی ہے کہ وہ سیاست چھوڑ دیں۔
قوم اب (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی پر اعتبار کر نے کو تیار نہیں ' حکمرانوں کی کر پشن نے ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کر دیا ' امر یکا اور بھارت کبھی پاکستان کے دوست نہیں ہو سکتے ' (ن ) لیگ 'پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے قیادت کے بارے جو کہا وہ بالکل درست ہے مگر کچھ لوگ اپنے چہرے بے نقاب ہونے پر شور مچا رہے ہیں۔
حکومت کے ساتھ ساتھ فر ینڈلی اپوزیشن بھی ملک میں کر پشن'مہنگائی 'بیروزگاری اور دیگر مسائل کی ذمے دارہے ۔ لاہور میں وفود سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا کہ سوئس بنکوں سے پاکستانی دولت کو ہر صورت واپس آنا چاہیے ' تمام سیاستدانوں کو اپنا قبلہ درست کر نا ہو گا اور قوم کو بھی چاہیے کہ کسی چور اور لٹیر ے کو ووٹ نہ دے، میں نے ہمیشہ سچی بات کی اس سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔