میئر کراچی انتخاب ہتھکڑیوں میں جکڑے پی ٹی آئی نمائندے ووٹ دینے پہنچ گئے

پی ٹی آئی امیدواروں نے دباؤ سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔


ویب ڈیسک June 15, 2023
پی ٹی آئی امیدواروں نے دباؤ سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔

تحریک انصاف نے حافظ نعیم الرحمن کی حمایت کا اعلان کیا تاہم ان کے منتخب نمائندوں پر مخالف امیدوار کو ووٹ دینے کےلیے دباؤ ڈالنے کے الزامات لگائے گئے۔

[video width="640" height="368" mp4="https://c.express.pk/2023/06/whatsapp-video-2023-06-15-at-10.53.42-am-1-1686814314.mp4"][/video]

سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر 9 مئی واقعے کے تناظر میں گرفتار تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں کو ووٹ ڈالنے کےلیے پولنگ اسٹیشن لایا گیا ہے۔

پی ٹی آئی امیدواروں سے ووٹ دینے کےلیے دباؤ سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔

[video width="640" height="368" mp4="https://c.express.pk/2023/06/whatsapp-video-2023-06-15-at-10.53.42-am-1686814321.mp4"][/video]

[video width="640" height="368" mp4="https://c.express.pk/2023/06/whatsapp-video-2023-06-15-at-10.53.43-am-1686814328.mp4"][/video]

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔