
اسپیکر کے اسکواڈ کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی کی جانب جا رہے تھے کہ اچانک ایک گائے اسپیکر کی گاڑی کے سامنے آ گئی۔
ڈرائیور نے گائے کو بچانے کی کوشش کی، تاہم اسپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
حادثے کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف اور قافلے میں شامل دیگر عملہ محفوظ رہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔