
کرکٹر حارث رؤف کی شادی کی تقریب اگلے ماہ ہوگی۔ دلہن مزنا مسعود کے گھر والوں نے شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔
دلہن کو گھر لانے کے لیے بارات کی تقریب 6 جولائی کو ہوگی جبکہ ولیمے کی تقریب 7 جولائی کو اسلام آباد میں ہوگی۔
HARIS KI SHADDDIII!! LETSS GOOO💃🕺😍 pic.twitter.com/5bIxVKSm67
— Mariam🇵🇸 (@punk1stan) June 7, 2023
واضح رہے کہ گزشتہ سال 24 دسمبر کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں فاسٹ بولر حارث رؤف کا نکاح ہوا تھا جس میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔
فاسٹ بولر کے نکاح میں آنے والی خاتون مزنا مسعود ملک حارث رؤف کی ہم جماعت ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔