پاکستان کو اس سطح پر لایا جارہا ہے کہ ہم سری لنکا بنیں، ڈیفالٹ کریں اور پھر مذاکرات کریں لیکن ہم سری لنکا نہیں ہیں