بجٹ بہتر بنانے کیلیے حکومت سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں آئی ایم ایف
نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم بھی قرض پروگرام کی شرائط کے منافی، حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا گیا
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بجٹ منظوری سے قبل اسے بہتر بنانے کیلیے حکومت سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری سے قبل اسے بہتر بنانے کیلیے حکومت سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں، حکومت کی جانب سے بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف اعتراضات؛ ہمیں کچھ تو اپنی مرضی کی اجازت ہونی چاہیے، وزیر خزانہ
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپریز کا مزید کہنا تھا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلیے وسائل کو کم کیا گیا ہے، آئی ایم ایف نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو بھی قرض پروگرام کی شرائط کے منافی قرار دے دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بجٹ منظوری سے قبل اسے بہتر بنانے کیلیے حکومت سے ملکرکام کرنے کوتیار ہیں۔