دبئی میں آصف علی زرداری کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں، ترجمان پیپلز پارٹ

—فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔


ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا، عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت دبئی میں ہیں۔
Load Next Story